
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان کا ایف سیون میں قائم ممبر سازی کیمپ کا دورہ
دورے کے دوران انہوں نے خواتین رہنماؤں سے ممبر سازی مہم پر پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی نفیسہ خٹک، ریجنل صدر ویمن ونگ منیرہ جاوید ، ارکان ریجنل ایڈوائزری کونسل راجہ شیراز کیانی ، ملک عامر ،صدر ویمن ونگ این اے 53 روبین غفور اور صدر ویمن ونگ این اے 54 سبین یونس کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی

