چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صدر شمالی پنجاب ریجن عامر محمود کیانی کی جانب سے منعقدہ راولپنڈی ورکرز کنونشن میں شرکت۔
ورکرز کنونشن میں صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی سمیت راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ورکرز اور ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی

