PTI Senator Faisal Javed visited polling stations in Bhakkar

‏بھکر میں تحریک انصاف کے کیمپس پر ووٹرز کا رش – نون لیگ کی بوکھلاہٹ میں اضافہ – ہم نے نہ صرف نون لیگ کو بلکہ دھاندلی کو بھی شکست دینی ہے – انشاء اللہ اگر الیکشن شفاف ہوئے تو تحریک انصاف 20 کی 20 نشستیں جیت رہی ہے – ایسا جذبہ تو عام انتخابات میں بھی نہیں دیکھا –