PTI Senator Mr. Shibli Faraz visited PP-228 along with Leadership of PTI

اکبر خان تنولی اور، صدر قاضی احمد اکبر خان،سینیٹر سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز، ایم پی اے ملک تیمور مسعود واہ کینٹ کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کیپٹن عزت جاوید خان حلقہ پی پی 228 کے پولنگ فیشن وزٹ کیے انتظامات کا جائزہ لیا ۔
انشاءاللہ 17 جولائی کیپٹن عزت جاوید خان اور تحریک انصاف کے تمام امیدوار کی جیت کو ثابت کرے گا۔