PTI Women Wing Congratulates Amir Mehmood Kiani

تحریکِ انصاف راولپنڈی کی خواتین رہنماؤں کی سینئر رہنماء عامر محمود کیانی سے ملاقات

ملاقات میں عامر محمود کیانی کو صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا