پی پی 83 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ملک حسن اسلم خان کی یونین کونسل رجڑ شہر میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔۔ جس میں ذیشان ،احسان ،محمد یعقوب ،محمد محبوب ، غُلام عباس نے پوری برادری سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار ملک حسن اسلم خان کی مکمل حمایت اور سپورٹ کا اعلان کر دیا ۔۔


