چکنمبر315WB حافظ خادم نوناری ملک ہاشم نوناری ملک اعظم نوناری ملک منیر نوناری ملک عاشق نوناری ملک معشوق نوناری ملک شفیع نوناری اپنی برادری اور دوستوں کے ساتھ پی پی 224 پی ٹی آئی کے امیدوار پیر عامر اقبال شاہ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر چوہدری حیات ڈوگر میاں فخراقبال آرائیں چوہدری رمضان ڈوگر چوہدری یونس ڈوگر چوہدری غفران ڈوگر چوہدری اعظم ڈوگر بھی ساتھ موجود تھے #


