PTI’s senior leaders arrives PP-168 election office

سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری ، فیصل واڈا ، زلفی بخاری ، مسرت جمشید چیمہ اور دیگر قائدین کی الیکشن آفس پی پی 168 آمد ، امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان سے ملاقات ۔ ضمنی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال