
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ضمنی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری۔
مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی نے شمالی پنجاب ریجن کے حلقہ پی پی 07 راولپنڈی، پی پی 90 دریا خان ضلع بھکر اور پی پی 127 جھنگ کے امیداواروں کو پارٹی ٹکٹ دئیے۔

