Punjab By-Elections Candidates Announced

‏پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی بورڈ کی منظوری سے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس الاٹ کردئیے ہے۔ جن کی فہرست درج ذیل ہے۔

بہاولنگرPP 170 اور لاہور PP237 پر ٹکٹس کا اعلان کچھ دن بعد ہوگا۔