Qasim Suri led PP-127 rally

سابق ڈپٹی اسپیکر Qasim Khan Suri صاحب کی جھنگ آمد بسلسلہ ضمنی انتخابات پی پی 127 ریلی کی قیادت کی بعدازاں PTI Jhang کے عہدیداران ذمہ داران سے ملاقات کی ورکرز عزت مانگتے ہیں یہ قاسم خان سوری صاحب کی ان ورکرز سے بھی محبت ہے میں بطور امیدوار پی پی 127 قاسم خان سوری صاحب کا شکریہ ادا کیا