امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان اور سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کی قیادت میں پی پی 168 میں ریلی نکالی گئی ، جس میں بڑی تعداد میں کارکنان اور عوام نے شرکت کی۔