Secretary General Mr. Asad Umar chaired a meeting regarding Parade Ground Jalsa

پاکستان تحریک انصاف کے 2 جولائی کو ہونے والے پریڈ گراؤنڈ احتجاجی جلسے کے حوالے سے خصوصی اجلاس۔

مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریک انصاف شمالی ہنجاب عامر محمود کیانی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب، ریجنل صدر اسلام آباد علی نواز اعوان، سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سینئر رہنماء افتخار درانی اور مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ صبغت اللہ ورک کی شرکت۔

اجلاس میں احتجاجی جلسے کے حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی