سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد لائرز فورم کے اجلاس کا انعقاد۔
اجلاس میں تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف جھوٹے مقدمات کے بارے میں لائحہ عمل اور قانونی معاونت کے حوالے سے گفتگو۔
اس موقع پر ریجنل صدر تحریکِ انصاف اسلام آباد علی نواز اعوان بھی موجود۔

