Secretary General PTI meets Amir Mehmood Kiani

صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کی مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر سے ملاقات۔

ملاقات میں شمالی پنجاب ریجن کے تنظیمی امور سمیت چیئرمین عمران خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف اتوار کو پاکستان بھر میں ہونے والے احتجاج کے حوالے سے گفتگو۔