پاکستان تحریکِ انصاف کے راولپنڈی سے رکن پنجاب اسمبلی و سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ کی مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر سے ملاقات۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔