Secretary General PTI Mr. Asad Umar address to ISF Islamabad Convention

[مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کی انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کی جانب سے منقعدہ کنونشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت]

کنونشن میں مرکزی کنوینئر آئی ایس ایف پاکستان چوہدری ارسلان سمیت پی ٹی آئی اسلام آباد کی قیادت، آئی ایس ایف اسلام آباد کے عہدیداران اور طلباء کی کثیر تعداد میں شرکت۔

اسد عمر نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف صف اول کا سپاہی بن کر ہر محاذ پر مقابلہ کرنے اور حق کی آواز بلند کرنے پر آئی ایس ایف کی کاوشوں کو سراہا

اس موقع پر انھوں نے کنوینئر آئی ایس ایف اسلام آباد امجد علی شاہ اور انکی ٹیم کو کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔