Secretary General PTI Mr. Asad Umar chaired a meeting regarding Parade Ground Jalsa

2 جولائی کو چئیرمین عمران خان کے پریڈگراؤنڈ جلسے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس۔

اجلاس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کی۔

اجلس میں 2 جولائی کے جلسے کے مقام کا تعین، انتظامات، میڈیا کوریج اور دیگر انتظامات کے حوالے سے مشاورت اور لائحہ عمل تفصیلی تبادلہ خیال۔

اجلاس میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب، صدر اسلام آباد ریجن علی نواز اعوان، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ صبغت اللہ ورک، مرکزی مالیاتی بورڈ کے سیکرٹری سراج احمد اور سینئر رہنما افتخار درانی سمیت دیگر شامل