Secretary Political Training & Development meets Women MPAs from Punjab

پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی سیٹوں پر مقرر ہونے والے اراکین پنجاب اسمبلی حبقوق گل، سموئیل یعقوب بلو، سیارہ رضا اور فوزیہ عباس کی مرکزی سیکرٹری پولیٹکل ٹریننگ اعجاز رفیع بٹ سے ملاقات۔