The people of PP-168 warmly welcome the PTI leaders

امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان ، سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک ، رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ کہ اعوان مارکیٹ میں ڈیرہ ملک وقار اعوان پر آمد۔ اہل علاقہ نے پی ٹی آئی رہنماوں کا پرجوش استقبال کیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں