The public of UC 51 announced support for PTIs Zain Qureshi

پی پی 217 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں آج مخدومزادہ زین حسین قریشی کی یونین کونسل 51 میں سرگرمیاں جاری۔ مرزا نوید انجم کی جانب سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت اور علاقہ مکینوں سے خطاب۔ اس موقع پر معین ریاض قریشی، ملک فیاض اور دیگر شخصیات بھی موجود۔ عوام کی جانب سے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان۔