Vice Chairman PTI Mr. Shah Mehmood Qureshi addresses public in PP-217 Multan ahead of Punjab By-Elections

پی پی 217 ملتان میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین حسین قریشی کی حلقے میں سرگرمیاں تیز۔ پی ٹی آئی امیدوار زین حسین قریشی نے مختلف علاقوں میں منعقدہ کارنر میٹنگز میں شرکت کرکے چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچایا۔

واضح رہے کہ 17 جولائی کو پی پی 217 ملتان کا ضمنی الیکشن ہوگا۔