Waraich brothers have announced their support for Major Sarwar PP 202

راے حسن نواز خاں ،چوہدری ندیم آفتاب سندھو ،چوہدری عثمان وڑائچ ،چوہدری عادل سعید گجر ،میجر (ر) محمد غلام سرور( نامزد امیدوار پی پی 202 PTI )81 بارہ ایل شمولیتی جلسے میں شرکت ،وڑائچ برادران نے متفقہ پی پی 202 میں میجر سرور کی سپورٹ کا اعلان کر دیا ،