Zain Hussain Qureshi attends the corner meeting held by Bilal Bhatti Advocate

پی پی 217 ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے حوالے سے مخدومزادہ زین حسین قریشی کا یونین کونسل 47 میں بلال بھٹّی ایڈووکیٹ کی جانب سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔ علاقے کے لوگوں سے ملاقات اور ضمنی الیکشن کے متعلق گفتگو۔ اس موقع پر معین ریاض قریشی، خالد جاوید وڑائچ، ملک عدنان ڈوگر، شیخ طاہر اور دیگر شخصیات بھی موجود