یونین کونسل 49 #PP217 میں کریم بخش کی جانب سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی شرکت۔ علاقہ مکینوں سے ملاقات اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے گفتگو۔ اس موقع پر ظہور حسین قریشی، معین ریاض قریشی، خالد جاوید وڑائچ، رانا عبدالجبار، خضر حیات خان بلوچ اور دیگر بھی شریک


