پی پی 217 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مخدومزادہ زین حسین قریشی نے ملک عامر ڈوگر کے ھمراہ یونین کونسل 44 میں عمیر حسین چھچو، سجاد سیال، ملک ذوالنورین بھٹہ کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔