Zain Qureshi attends meeting in UC 45

پی پی 217 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں آج بروز منگل مخدوم زین حسین قریشی کی الیکشن مہم کی مصروفیات۔ یونین کونسل 45 میں محمد سلیم کی جانب سے منعقدہ میٹنگ میں شرکت اور ووٹرز سے خطاب۔ اس موقع پر ظہور حسین قریشی، رانا عبدالجبار، چوہدری غلام حسین، دلیر خان مہار اور دیگر بھی ہمراہ شریک۔ اس موقع پر مخدومزادہ زین حسین قریشی نے حمایت کے اعلان پر علاقہ مکینوں کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ضمیر فروشوں اور لوٹوں کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں رہی۔ 17 جولائی کو عوام عمران خان کا ساتھ دیں گے