
یونین کونسل 52 میں ڈاکٹر عدیل طارق کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی شرکت۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مخدومزادہ زین حسین قریشی کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت اقتدار میں آکر غریب عوام کا خون چوس رہی ہے۔ چیئرمین عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد میں تاریخی جلسہ منعقد ہوا۔ پی ٹی آئی کی مقبولیت عروج پر ہے اور آنے والا وقت پی ٹی آئی کا ہے۔ 17 جولائی کو بلے پر مہر لگا کر عمران خان کا ساتھ دیں۔ اس موقع پر رانا عبدالجبار، خضر حیات بلوچ، ملک عثمان ظہور بھٹہ، شیخ طاہر، رانا افضل، شازیہ وحید اور دیگر شخصیات موجود
