Zain Qureshi meets Amir Sultan Gujjar at his residence in Union Council 47

یونین کونسل 47 میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی عامر سلطان گجر سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ اس موقع پر ظہور حسین قریشی، معین ریاض قریشی، رانا عبدالجبار، اور دیگر شخصیات موجود ۔