Zain-ul-Abadeen announce full support for PTI Mian Akram Usman

چوہدری عبید الرحمن نائب صدر لاہور پاکستان تحریک انصاف ،جمشید اقبال چیمہ مرکزی راہنما کی یو سی 124 میں اسلامی جمہوری سٹوڈنٹس فیڈریشن کے چئیرمن زین العابدین کے گھر آمد ۔ زین العابدین کے تمام گلے شکوے دور کئیے اور زین العابدین نے میاں اکرم عثمان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ۔اس موقع پر تنظیم کے تمام سینیئر ارکان موجود تھے۔