ذوالفقار عباس بخاری(زلفی بخاری) سے پر انجمن تاجران اور ٹرانسپورٹرز کے وفد کی ملاقات

سید ذوالفقار عباس بخاری(زلفی بخاری) سے ان کی رہائش گاہ پر انجمن تاجران اور ٹرانسپورٹرز کے وفد سے اہم ملاقات۔ ان کے مسائل اور ان کو جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔ وفد میں صدر ٹرانسپورٹ یونین ترنول ملک ادریس ڈھرنال’آل پاکستان جوائنٹ سیکرٹری ملک فاروق’ایم علی انٹرپرائس چئیرمین حاجی سلیم حیدر’ آل حیدر ٹرانسپورٹ قاضی محمد مبشیر’ ڈھرنال یونین ٹرانسپورٹ ملک قاسم’

ملک ٹریلر سروس حاجی ملک الطاف’

ملک کارگو پنڈی گھیب ملک افسر خان شامل تھے