Rally organized in favor of Mehr Muhammad Nawaz

صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی صاحب کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار مہر محمد نواز خان بھروانہ کے حق میں نکالی گئی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما قاسم سوری سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی امد اور ریلی میں شرکت