Candidate PP 158 Mian Muhammad Akram Usman attends UC 203 corner meeting

میدوار پی پی 158 میاں محمد اکرم عثمان کی یونین کونسل 203 میں منیب وارث،غازی امان اللہ اور سیدہ فاطمہ کی جانب سے کارنر میٹنگ میں چوہدری شفقت محمود کے ہمراہ شرکت۔ اس موقع پر علی امتیاز وڑائچ، میڈم روبینہ شاہین، علی عباس بوبی، عاصم شوکت اور اہل علاقہ کے لوگوں نے شرکت ک۔ میاں محمد اکرم عثمان اور چوہدری شفقت محمود نے یونین کونسل 203 کے آفس کا افتتاح کیا