ملکوٹ کھا خوڑیا والے پروفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین کے بھتیجے اور اجمل عباسی اور وسیم عباسی کے بھانجے محمد عالیان عباسی ولد عامر عباسی پانچوں جماعت میں فیڈرل بورڈ میں 600 میں سے 541 نمبر لے کراپنی کلاس میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

ملکوٹ کھا خوڑیا والے پروفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین کے بھتیجے اور اجمل عباسی اور وسیم عباسی کے بھانجے محمد عالیان عباسی ولد عامر عباسی پانچوں جماعت میں فیڈرل بورڈ میں 600 میں سے 541 نمبر لے کراپنی کلاس میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔ فیڈرل بورڈ کی جانب سے عالیان عباسی کی اس جیت کو سراہا گیا اور آئندہ تعلیم کے لیے سکالرشپ کا بھی اعلان کیا گیا۔ عالیان عباسی نہایت محنتی اور ذہین طالب علم ہے ، اور آئندہ مزید محنت کے ساتھ امتحان کی تیاری کے لیے کوشاں۔ عالیان عباسی اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ فور اسلام آباد کا طالب علم ہے۔