Candidate PP 168 Malik Nawaz Awan’s ward 7 shop to shop campaig

امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی وارڈ 7 میں رہنما پاکستان تحریک انصاف رانا غضنفر ، انکے بھائی رانا محمودالحسن ، عتیق عمر ،ملک اسرار اور دیگر احباب کے ہمراہ “سپاں والا بازار” میں شاپ ٹو شاپ اور ڈور ٹو ڈور کمپین۔ #ByElection2022 #PP168 #PTI #