
پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کنونشن میں سابق اسپیکر اسد قیصر نے شرکت کی اور رجیم چینج کے حوالے سے خطاب کیا،
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان تحریک انصاف کا ہر اول دستہ ہے جنہوں نے پارٹی کی تمام تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے، طاہر داوڑ اور ان کی ٹیم کو کامیاب کنونشن کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
