پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 202 میجر (ر) محمد غلامُ سرور (7 چودہ ایل ) میں چوہدری نصیر قادر گجر (امیدوار ایم پی اے 202 )کے گھر پہنچتے ہوے ،چوہدری نصیر قادر گجر اپنے سینکڑوں ساتھیوںُ کے ہمراہ پی پی 202 میں میجر سرور کی سپورٹ کا اعلان کریں گئے

