President PTI Islamabad Mr. Ali Nawaz Awan chaired a meeting of Districts Advisory of Islamabad

تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی ایڈوائزری کمیٹیز کا خصوصی اجلاس

؛ اجلاس کی صدارت ریجنل صدر علی نواز اعوان نے کی

اجلاس میں پی ٹی آئی کی تنظیم سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور عہدیداروں کو فی الفور رابطہ ایپ پر رجسٹریشن کی ہدایات جاری کی گئیں