پاکستان تحریکِ انصاف ضلع راولپنڈی کی یونین کونسل لیول تک گورننگ باڈی کی تقرریاں کر دی گئیں، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی نے تمام نومقرر ذمہ داران کو انکے نوٹیفکیشن دیئے۔