Rally in PP- 202 in support of PTI’s Ghulam Sarwar

چودہ ایل کی عوام شاندار جلسہ تمامُ برادریوں کا میجر سرور کو بھرپور سپورٹ کا اعلانُ کیا ،مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف رائے مرتضی اقبال خاں، میجر(ر)محمد عدنان سرور نے ، 31 چودہ ایل عظیم الشان جلسے میں شرکت کی