Secretary General PTI meets with Insaf Youth Wing Islamabad

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے صدر انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن مبشر عباسی کے گھر جا کر عیادت کی, جو کہ حقیقی آزادی مارچ میں زخمی ہوئے تھے.

اس موقع پہ صدر حلقہ این اے 54 جمشید مغل ،جنرل سیکرٹری قاضی تنویر ، صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع این اے 54 عاصم ستی ، کنوینیر آئی ایس ایف اسلام آباد امجد شاہ ، صدر جی الیون فرحت اللہ خان ، ایڈوکیٹ مدثر عباسی اور سینئر راہنماء جاوید خان بھی موجود تھے

اس موقع پر اسد عمر نے آزادی مارچ میں اسلام آباد یوتھ ونگ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یوتھ تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ہیں انشاللہ جلد امپورٹڈ حکومت سے ملک کو نجات ملے گی۔