Secretary Information PTI Mr. Farrukh Habib addressed the public in PP-97 Faisalabad

فیصل آباد: PP-97 کے ضمنی انتخابات کی مہم کے حوالے سے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب کا چک جھمرہ کے دیہات یں عوام سے خطاب

دیہات میں موجود تمام برادریوں کا علی افضل ساہی کی بھرپور حمایت کا اعلان، تمام برادریوں کے لوگ 17 جولائی کو “بلے” کے نشان پر ٹھپہ لگا کر عمران خان کی کامیابی یقینی بنائیں گے.