Zain Qureshi leads a rally from Rangilpur canal to Shamlat ground

مخدومزادہ زین حسین قریشی پی پی 217 میں چیئرمین عمران خان کے جلسہ سے ایک روز قبل رنگیل پور نہر سے شاملاٹ گراؤنڈ تک ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔ نوجوانوں کی ریلی میں بھرپور شرکت