فوکل پرسن برائے امورِ نوجوان پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی زیر صدارت پی پی158 میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے اجلاس

: فوکل پرسن برائے امورِ نوجوانان پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی زیر صدارت پی پی158 میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداران اور یونین کونسلز کے کوآرڈینیٹرز کا اجلاس جاری۔ نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف پی پی158 میاں محمد اکرم عثمان، نائب صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور ملک وقار احمد گجر، مرکزی سیکریٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ گلریز اقبال، صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب ثاقب سندھو، صدر لاہور عمار بشیر، سینئر نائب صدر حماد واسطی، جنرل سیکریٹری رانا اظہر نواز، سمیت دیگر عہدیداران بھی اجلاس میں شریک تھے۔