سردار میاں محمد اعظم چیلہ الیکشن جیت کے لیے پر امید

سردار میاں محمد اعظم کا کہنا تھا کہ

سابق ناظم یونین کونسل پیر کوٹ سدھانہ سیاسی ، روحانی و سماجی شخصیت ،عزت مآب پیر سید مراتب حسین گیلانی نے کمال مہربانی کرتے ہوئے چیلہ گروپ پر اپنا دست شفقت رکھ دیا مخالفین کو رزلٹ سمجھ تو آرہا ہو گا ہم نہایت شکر گزار ہیں پیر سید محبوب نبی نور علی گیلانی صاحب کے جو روز وشب ہماری جیت کے لیے مصروف عمل ہیں جیت کپتان کی ۔۔۔جیت پاکستان کی”