چودھری علی افضل ساہی کی چئرمین عمران خان سے ملاقات

‎چودھری علی افضل ساہی کی چئرمین عمران خان سے ملاقات۔ چک جھمرہ میں ضمنی الیکشن بارے تبادلہ خیال ۔عمران خان نے پارٹی سے غداری کرنے والوں کو عبرتناک شکست دینے کا ٹاسک سونپ دیا۔ علی افضل ساہی نے جیت کے لۓ بھر پور محنت کا عہد کیا اور جھمرہ کے نوجوانو ں کے جوش و جذبے سے آگاہ کرتے ہوۓ جھمرہ آمد کی دعوت بھی دی