Candidate PP 168 Malik Nawaz Awan arrives in Madina Chowk

امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی مدینہ چوک آمد ۔ اس موقع پر حاجی لیاقت,رانا ذیشان اور دیگر معززین نے پرتپاک استقبال کیا ۔ اہل علاقہ نے پی ٹی آئی کے امیدوار ملک نواز اعوان کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی