پاکستان تحریک انصاف کی ایڈوائزری کمیٹی برائے پولیٹکل ٹریننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے ذمہ داران کا اعلان کر دیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری پولیٹکل ٹریننگ اعجاز رفیع بٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔