چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر پیرنورالحق قادری کی سربراہی میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حافظ سعید کاظمی، چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا ، پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی آف دربار بنگالی شریف۔ پیر حبیب عرفانی آستانہ عالیہ سندر شریف اور علامہ امیر اللہ جنیدی کی ملاقات۔
ملاقات میں موجود سیاسی حالات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

