Corner meeting for Colonel Shabir Awan PP-07 was held at Sagri today

آج ساگری کے مقام پر #کرنل_شبیر_اعوان کی کارنر میٹنگ رکھی گئی. جس میں #مختیار_کیانی, #چنگیز_کیانی, #اورنگزیب_کیانی, #عدنان_کیانی, اور جتنے بھی دوست احباب تھے انہوں نے #کرنل_شبیر_اعوان کی حمایت کا اعلان کر دیا اور کہا کے “کلر سیداں میں جتنے بھی رشتے دار ہیں اور تعلقات ہیں ہیں ہم عہد کرتے ہیں کہ تمام #کرنل_شبیر_اعوان کے ساتھ ہیں اور ساتھ دیں گے. .